Advertisement

عبدالعلیم خان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

عبدالعلیم خان

سابق سینئیر وزیر عبدالعلیم خان کی جانب سے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا گیا ہے، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے عبدالعلیم خان سے حلف لیا۔

گورنر ہاؤس میں رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کی  حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےعلیم خان کو صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار  کیا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا علیم خان منجھے ہوئے پارلیمنٹیرین ہیں اور امید ہے کہ عبدالعلیم خان ماضی کی طرح اب بھی اپنی تمام توانائیاں صوبے کے عوام کی خدمت کے لئے بروئے کار لائیں گے۔

یاد رہے کہ علیم خان نےنیب کیس میں گرفتاری کے باعث وزارت سےا ستعفی دیا تھا۔

زشتہ سال 6 فروری کو نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنیوں کیس میں پنجاب کے سینئر وزیر عبد العلیم خان کو گرفتار کیا تھا۔

Advertisement

نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد عبدالعلیم خان نے اپنا استعفی وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دیا تھا۔

علیم خان کا کہنا تھا کہ مقدمات کا سامنا کریں گے، آئین اور عدالتوں پر یقین رکھتے ہیں، مجھ پر آمدن سے زائد اثاثوں کا نہیں، آف شور کمپنیوں کا مقدمہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version