Advertisement

عمران خان تحقیقاتی رپورٹ سامنے لے آئے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سرکاری اشتہارارت

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان تحقیقاتی رپورٹ سامنے لے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سیاسی مخالفین پہلے کہتے تھے انکوائری رپورٹ نہیں آئے گی لیکن عمران خان تحقیقاتی رپورٹ سامنے لے آئے اور اب انکوائری کمیشن پر اعتراض جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا کیونکہ عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں اور حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی ہے جس میں اپنے لوگوں پر سوال اٹھے ہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ شہباز صاحب! کیا ایسی جرات پہلے کسی حکومت نے دکھائی ہے؟

یہ اقدام شفاف اور منصفانہ طرزِحکومت کی علامت ہے جبکہ یاد رہے کہ سابقہ ادوار میں حقائق کو چھپانے اور اپنےلوگوں کو بچانے کی روش اختیار کی جاتی رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version