Advertisement

ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی، ثانیہ نشتر

ایمرجینسی کیش

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثنیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام کے ذریع ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ یہ احساس پروگرام کے تحت کیش تقسیم کرنا حکومت کے لئے چیلنج ہے اور اس سے متعلق اسٹاف کو بھی ایک سخت پیغام بھیجا گیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ پچھلے60 گھنٹوں کے دوران کرپشن میں ملوث 40 افراد کے خلاف کاروائی ہو چکی ہے لیکن ملک بھر میں احساس کیش پروگرام کے تحت 13 ارب 18 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔

ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 60 گھنٹوں میں 10 لاکھ 98 ہزار افراد میں یہ رقم تقسیم کی گئ ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version