Advertisement

چین کا لاک ڈاؤن ہمارے لاک ڈاؤن سے الگ ہے، مصطفیٰ کمال

پی ایس پی کے لیڈر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ چین کے لاک ڈاؤن میں اور ہمارے لاک ڈاؤن میں بہت بڑا فرق ہے۔

بول نیوز کے خصوصی شو  میں ڈاکٹر فضاء سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ چین میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کیا گیا تھا لیکن وہ لاک ڈاؤن پاکستان کے لاک ڈاؤن سے کافی حد تک الگ ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں کامیابی چین کو اس لئے حاصل ہوئی ہے کہ کیونکہ ان کی حکومت نے صرف اعلان نہیں کیا بلکہ کام بھی کیا ہے۔

مصطفیٰ کمال نے جو بھی مزید بات چیت کی وہ ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version