Advertisement

وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا با ضباطہ نو ٹیفیکیشن جاری

from now federal government will the owner of all Island in Pakistan

گزشتہ روز وریراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفااقی کابینہ کے اجلاس میں وفاق میں چند ردوبدل کئے گئے تھے س کا آج باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے وفاق میں کئے جانے والی تبدیلیوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر بر ائے نینشل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ مخدوم خسرو بختیار کو اقتصادی امور ڈویژن کی وزارت دی گئی ہے۔

وفاق میں تبدیلوں کے بعد وزیر پارلیما نی امور اعظم خان سواتی کو انسداد منشیات کی وزارت دی گئی ہے جبکہ وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کو صنعت و پیداوار کا وزیر بنادیا گیا ہے۔

 سید فخر امام کو وفاقی وزیر بر ائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ بنا دیا گیا ہے جس کے بعد فخر امام  نے وزارت کا حلف اٹھالیا ہے۔

  دوسری جانب ظہیر الدین بابر اعوان وزیراعظم کا مشیر بر ائے پارلیمانی امور قائم کردیا گیا ہے، عبدالرز اق دائود سے ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹری اینڈ پروڈکشن کی وزارت واپس لے لی گئی جبکہ وزیراعظم کے مشیر بر ائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب کو ان کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version