Advertisement

حکومت اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر خارجہ

خطے کے امن

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ۔

پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  اٹھارہویں ترمیم کی اہمیت اور افادیت سے کوئی انکار نہیں کر رہا لیکن حکومت اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ   لیکن دیکھنا ہے کہ کیا اس کی روح پر عمل ہوا جس مقصد  کے لیے  اٹھارہویں ترمیم لائی گئی۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ  صرف مرکز کی طرف نہ دیکھیں صوبے اپنا نظام وضع کریں۔صوبوں کو مرکزی حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اس سارے عمل کا ازسرنو جائزہ لینا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version