Advertisement

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

ڈی جی آئی ایس آئی

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جرنل فیض حمید بھی موجود تھے۔

اپٹما اور ایدھی فاونڈیشن کا کرونا ریلیف فنڈ کے لئے اہم اقدام

یاد رہے ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 289 فراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 150 ، پنجاب میں 71 ، بلوچستان میں 32 خیبرپختونخوا میں 27 جبکہ اسلام آباد میں 9 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 6277 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 1668 ، بلوچستان میں 281 ، خیبرپختونخوا میں 892 ،اسلام آباد میں 140 ، گلگت بلتستان میں 234 ، پنجاب میں 3016 اور آزاد کشمیر میں 46 مریض موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
Next Article
Exit mobile version