Advertisement

گورنر سندھ بغیر معلومات کے بیانات دینے سے گریز کریں، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ

وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو نے گورنر سندھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے وہ بغیرمعلومات کے ایسے بیانات دینے سےگریز کریں۔

تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کے ڈی این اےسے متعلق بیان پرصوبائی وزیرصحت  عذرا پیچوہو نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ بغیرمعلومات کے ایسے بیانات دینے سےگریز کریں۔

عذراپیچوہو نے کہا کہ سندھ ڈی این اے کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔سندھ کی اپنی فرانزک لیب  میں ڈی این اے ٹیسٹ کانظام موجودہے۔

صوبائی وزیر  نے مزید کہا کہ سندھ میں لیاقت یونیورسٹی جامشوروکےپاس بھی یہ صلاحیت موجود ہے۔پنجاب سےآنےوالی ٹیم صرف  ائیرکرافٹ کی تحقیقات کےلیےآئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version