بچوں کی لڑائی کا معاملہ، 8 افراد کی جان لے لی

شیخوپورہ میں بچوں کی لڑائی پر ایک ہی گھر کے 8 افراد کی جان لے گیا۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں کھاریانوالہ میں سولی جٹ گروپ نے خادم جٹ گروپ کے 8 افراد کو قتل کر دیا۔
قتل ہونے والوں میں ایک عورت،مرنے والوں میں ماں باپ اور بیٹا بھی شامل ہیں جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔
تھانہ بھکھی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو قبضہ میں لے لیا ہے اور مصروف تفتیش ہیں۔
آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا شیخوپورہ کے علاقے کھاریانوالہ میں 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس ل لیا ہے جس کے بعد آر پی او شیخوپورہ سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Advertisement
یاد رہے کہ گزشتہ روز دونوں گروپوں میں بچوں کی وجہ سے جھگڑا ہوا تھا جس بعد دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر چھریوں سے حملہ کر کے متعدد افراد کو زخمی کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement