Advertisement

آزاد کشمیر کو دو ہفتوں کے لئے پھر لاک ڈاؤن کر دیا گیا

آزاد کشمیر

کورونا وائرس کی پیش نظر آزاد کشمیر کو ایک بار پھر دو ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے کیے جانے والے مکمل لاک ڈاون کے فیصلے کے مطابق عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر میں میڈیکل اسٹورز، کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ اکثر و دیگر کاروباری بھی بند کردیئے گئے ہیں۔

مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلے کے مطابق آزاد کشمیر کے 11 انٹری پوائنٹس پر اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں جبکہ مارکیٹیں،شاپنگ مالز بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے دارالحکومت مظفرآباد سمیت ریاست بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے جس پر عمل درآمد کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کے باعث عوام کو غیر ضروری سفر سے روک دیا گیا ہے۔

Advertisement

آزاد کشمیر میں کاروباری مراکز بند ہونے کے باعث روز مرہ کا نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ مرکزی انجمن تاجران آزاد کشمیر و تاجر جائنٹ کمیٹی مظفرآباد نے حکومتی لاک ڈاؤن کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ گذشتہ فارمولے کے تحت کاروبار جاری رکھیں گے کسی نیے نوٹیفیکیشن کو نہیں مانتےکل سے کاروباری مراکز کھول دینگے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version