ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 1 خاتون شدید زخمی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ایل او سی کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ہیں۔
بھارتی فوج کی جانب سے حاجی پیر اور سانخ سیکٹروں میں جنگ بندی انتظامات کی خلاف ایک بار پھر ورزی کی گئی ہے جبکہ بھارتی فوج نے آٹومیٹک ہتھیاروں، راکٹ، آلٹری کا اندھا دھند استعمال بھی کیا ۔
فائرنگ کے نتےجے میں زخمی ہونے والی خاتون کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News