Advertisement

شیخ رشید نے نیب قانون میں ترمیم پر ساتھ نہ دینے کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر ریلوے میاں شیخ رشید نے نیب قانون میں ترمیم پر ساتھ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب میں ترمیم اپوزیشن مانگ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے ریلوے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے بعد نیب جھاڑو پھیر دے گی اور گرفتاریاں دونوں طرف ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ مونس الٰہی نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی تو اچھی بات ہے کیونکہ چودھری گیلی جگہ پائوں نہیں رکھتے ہیں۔

میاں شیخ رشید نے مزید کہا ہے کہ ہزاروں وزارتیں جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ختم نبوت پر کوئی اثر نہیں آنے دیں گے اور یہ لاک ڈائون شہباز شریف کا لاک ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایس او پیز تیار ہیں حکم ملا کل ٹرین چلا دین گے کیونکہ وفاقی ادارے ہیں، وزیراعظم کے ماتحت ہیں اور 24 کروڑ روپے کی آن لائن ٹکٹ فروخت پہلے ہی ہو چکی ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ سوموار تک اجازت نہ ملی تو پیسے واپس کردیں گے۔

وفاقی وزیر ریلوے نے آگاہ کیا کہ ٹکٹ ہولڈر ہی اسٹیشن اسکے گا اور اس کے ساتھ ہی خفاء بھی ہوئے کہ بسیں چلانے اور جہاز اڑانے کی اجازت دی جا رہی ہے لیکن ریل کا پہیہ روکنا سمجھ سے بالاتر ہے ، یہ آدھا تیتر آدھا تیتر بٹیر سمجھ نہیں آرہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Next Article
Exit mobile version