قیام امن کے لیے پاک فوج کی خدمات قابل تحسین ہیں، جاپانی سفیر

جاپانی سفیر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں قیام امن کےلیےپاک فوج کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آج امن کے عالمی دن کے حوالے سے جاپانی سفیر نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کوخط لکھا۔
خط میں جاپانی سفیر نے کہا کہ عالمی امن کے حوالے سے پاک فوج کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔اقوام عالم میں قیام امن کےلیےپاک فوج نے قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کئی دہائیوں سےاقوام متحدہ کے امن مشن آپریشنزکاحصہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

