Advertisement

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ وزیر اعلی محمود خان کی خصوصی درخواست پر وزیر اعظم نے کیا ہے۔

فیصلے کے بارے میں نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کو بھی آگاہ کردیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات کا احساس ہے، بیرون ملک مقیم محنت کش بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے۔

محمود خان  کا مزید کہنا تھا کہ فلائٹس آپریشن بحال ہونے سے  بیرون ملک سے لوٹنے والوں کی مشکلات میں کمی آئیگی،  مسافر بھائی اور عوام انسداد کورونا اقدامات میں حکومت کا ساتھ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version