Advertisement

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا متوازن اور ذمے دارانہ جواب دیا، شاہ محمود قریشی

بھارتی جارحیت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہویے کہا ہے کہ ‏پاکستان نے بھارتی جارحیت کا متوازن اور ذمے دارانہ جواب دیا۔

یوم تکبیر کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا نے گزشتہ سال فروری میں بھارتی جارحیت کا مظاہرہ دیکھا‏ یہ خطرات ایک ہمسائے کی طرف سے خطے میں غلبہ حاصل کرنےکی خواہش کے باعث ہیں ‏جنوبی ایشیا کے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کا تقاضا ہے پاکستان خطرات سے متعلق چوکنا رہے ‏کیونکہ اس ہمسائے پر دقیانوسی اور انتہا پسندانہ سوچ والوں کی حکومت ہے‏۔

انہوں نے کہا کہ ‏دنیا نے گزشتہ سال فروری میں بھارتی جارحیت کا مظاہرہ دیکھا‏ یہ خطرات ایک ہمسائے کی طرف سے خطے میں غلبہ حاصل کرنےکی خواہش کے باعث ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‏جنوبی ایشیا کے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کا تقاضا ہے پاکستان خطرات سے متعلق چوکنا رہے‏کیونکہ اس ہمسائے پر دقیانوسی اور انتہا پسندانہ سوچ والوں کی حکومت ہے‏کنٹرول لائن پر حالیہ کشیدگی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ‏بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدام میں جنوبی ایشیا کی صورتحال کو مزید غیریقینی بنا دیا ہے ‏پاکستان نے بھارتی جارحیت کا متوازن اور ذمے دارانہ جواب دیا‏پاکستان امن پسند ملک ہے، ایٹمی طاقت کے طور پر ہمارا رویہ ذمہ دارانہ رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version