Advertisement

حیدر آباد میں رکن سندھ اسمبلی ناصر قریشی پر قاتلانہ حملہ

ناصر قریشی

حیدر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ناصر قریشی پر قاتلانہ حملہ  ہوا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  بتایا کہ  حیدرآباد سے ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ناصر قریشی کی گاڑی پر اب سے کچھ دیر قبل فائرنگ کی گئی ہے۔

فیصل سبزواری نے کہا کہ اب تک کی اطلاع کے مطابق فائرنگ سے کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے بتایاکہ رکن سندھ اسمبلی ناصر قریشی اپنے حلقے کے علاقے نورانی بستی کے دورے پر تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version