Advertisement

عید کے بعد سندھ کی گلی گلی میں ٹائیگر فورس کام کرتی نظر آئے گی، عثمان ڈار

ٹائیگر فورس

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عید کے بعد سندھ کی گلی گلی میں ٹائیگر فورس کام کرتی نظر آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے پریس کانفرس ایک طرف سندھ گمراہ کر رہا کہ وفاق سندھ کے ساتھ کام نہیں کر رہی  ہے اور دوسری طرف سندھ نے ٹائیگر فورس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ سندھ نے پہلے دن سے ہی ٹائیگر فورس کی ذمہ داری لینے سے انکار تھا لیکن کل گورنر سندھ عمران اسمائیل کے ساتھ کام کرے گی اور عید کے بعد سندھ کی گلی گلی میں ٹائیگر فورس کام کرتی نظر آئے گی۔

عثمان ڈار نے بتایا ہے کہ ٹائیگر فورس کے ایک لاکھ 54 ہزار ٹائیگر فورس کل سے سندھ میں کام کرے گی۔

حکومت نے ہر اہم معاملے میں علماء و مشائخ سے رہنمائی حاصل کی ہے، وزیراعظم

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس عید کی نماز کے قوائد وضوابط پر عمل درآمد کروائے گی، عید کی نماز کے قوائد و ضوابط پر عمل درآمد ایک مشکل کام ہو گا لیکن ٹائیگر فورس اپنا کام کریں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک لاکھ 15 ہزار ٹائیگر فورس ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں اور ماہ رمضان میں ایک لاکھ 15 ہزار افراد نے ذمہ داریاں ادا کی ہیں، مساجد میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں ٹائیگر فورس نے ذمہ داری ادا کی جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز،بے روزگار افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنے پر ٹائیگر فورس نے کام کیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version