Advertisement

تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر تین قرنطینہ سینٹرز کا قیام

قرنطینہ سینٹرز

تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر1200  کمروں پر مشتمل تین قرنطینہ سینٹرز کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ تفتان میں 600، جبکہ چمن اور طورخم بارڈر پر تین تین سو کمروں کے قرنطینہ سینٹرز قائم کئے جا رہے ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق پری فبریکیٹڈ پورٹیبل کنٹینر میں ایک کمرہ ایک باتھ روم طرز پر یہ قرنطینہ سنیٹر قائم کیے جا رہے ہیں  جبکہ طورخم کا قرنطینہ سینٹر مکمل کر کے لوکل انتظامیہ کے حوالہ کر دیا گیا ہے اور تفتان اور چمن کےسینٹر بھی جلد مکمل کر لیے جائیں گے۔

شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور

دوسری جانب حکومت سندھ کے فیصلے کے مطابق پی اے ایف میوزیم کے کنونشن سینٹر میں 1 ہزار بستر پر مشتمل آئسولیشن اسپتال قائم کیا جائے گا جبکہ آئسولیشن سینٹر کے نگران ڈی ایچ او کورنگی ڈاکٹر اصغر عباس مقرر کئے گئے ہیں۔

Advertisement

سینٹر میں ڈاکٹرز کی تعیناتی کا مرحلہ بھی شروع کردیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں سے ڈاکٹرز کو آِسولیشن وارڈ میں تعینات کیا جائے گا۔

اس ضمن مین سندھ ھکومت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاریکردیا گیا ہے۔

سرکاری اسپتالوں کی 14 ڈاکٹرز کو فوری طور پر پی اے ایف کنونشن سینٹر رپورٹ کرنے کا حکم بھی صادر کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پی اے ایف میوزیم میں قائم کئےجانے والے ائی سولیشن اسپتال میں میں ڈاکٹروں کی تعیناتیوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

17 گریڈ پر مشتمل 14 خاتون میڈیکل آفیسر پی اے ایف میوزیم فیلڈ آئسو لیشن سینٹر میں تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

گریڈ 17 کی تمام آفیسرز پی اے ایم میوزیم میں قائم کئے جانے والے فیلڈ آئسو لیشن سینٹر میں کورونا کے مریضوں کے علاج کے لئے اپنی ڈیوٹیز سر انجام دیں گیں۔

Advertisement

 نوٹیفکیشن مین کہا گیا ہے کہ لانڈھی ، کورنگی ، اور ملیر کے اسپتالوں میں کام کرنے والی ڈبلیو ایم اوز کو پی اے ایف میوزیم میں تعینات کیا جائگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز؛ کیا آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے؟
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کر لی، آج سینیٹ میں پیش ہو گی
کراچی میں ٹریفک کا نیا بحران، یونیورسٹی روڈ 51 دن کیلیے بند، شہری رُل گئے
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ، کنگ عبدالعزیز میڈل آف آنر سے نوازا گیا
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version