Advertisement

پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ  پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افغان مہاجرین میں راشن بیگز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   ہم افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ   غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے اجلاس میں بھی یقین دلایا کہ پاکستان کورونا وباءکے تناظر میں اپنے افغان بھائیوں سے وہی سلوک کرے گا جیسا وہ اپنے شہریوں سے برتاؤ سے کرےگا۔

عارف علوی نے کہا کہ   افغانستان میں امن سے افغان مہاجرین اپنے گھروں کو واپس لوٹیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  ترکی اورپاکستان نے دل کھول کر اپنے مہاجر بھائیوں کی مدد کی ہے۔

Advertisement

صدر مملکت نے کہا کہ  عید کے اجتماعات کے دوران بھی ہمیں ذمہ دار قوم ہونے کا ثبوت دینا ہے اور    کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version