Advertisement

لواحقین کی خدمت کرنا اولین ترجیح ہے، ارشد ملک

ارشد ملک

پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ عیدیں آتی رہیں گی لیکن لواحقین کی خدمت کرنا اولین ترجیح ہے، اس مشکل وقت میں ہم اپنا حصہ ڈالنا چاہتےہیں۔

ارشد ملک نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد سے متعلق کہا کہ 14  شہداء کی ڈیڈ باڈیز لواحقین کے حوالے کردیں گئی ہیں جبکہ ڈی این اے کی ٹیم نے اپنا کام شروع کردیا ہے جس کے مطابق جیسے جیسےڈی این اے ملکمل ہوگا شہدا کی باڈیزلواحقین کودیتے رہیں گے۔

ارشد ملک نے ایمرجنسی ریسپانس سینٹرمیں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لواحقین کی مدد کیلئے ہر لمحہ پی آئی اے کی ٹیم موجود رہے گی اور اسی طرح پی آئی اے کو باعث فخر بنائیں گے۔

ان کا کہنا تھاکہ لواحقین کسی بھی وقت پی آئی اے کال سینٹر کے ذریعے رابطہ کر کے تازہ ترین صورت حال جان سکتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version