آرمی چیف کا ایرانی ہم منصب کا رابطہ، دہشتگردی کے خلاف اقدامات پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےایرانی ہم منصب میجر جنرل باقری کا ٹیلی فون رابطہ ہوا جس میں دہشتگردی کے خلاف اقدامات پر گفتگو کی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ٹیلی فون رابطے کے دوران دونوں مسلح افواج کے سربراہان کا دفاعی اور تجارتی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ۔
دونوں سربراہان کا کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے اور پاک ایران مشترکہ سرحد کی نگرانی اور دہشتگردی کے خلاف اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

