Advertisement

سراج الحق کا پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہار تشویش

پی آئی اے طیارہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے  پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اتنے بڑے سانحے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ادوار میں ہونے والے حادثات پر عمران خان ہمیشہ حکمرانوں سے استعفے کا مطالبہ کرتے رہے اور اقتدار میں آکر قوم سے کیے گئے وعدے بھول گئے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کا وزیراعظم کو اپنی پرانی تقریریں سننے کا مشورہ دیتے ہوئے پی آئی اے میں کرپشن کے خاتمے اور ملوث افراد کے محاسبے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ انکوائری رپورٹ کے لئے مقرر کی گئی تین ماہ سے زائد عرصے کی طویل مدت کا مقصد یہ ہے کہ واقعے کو فراموش کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version