Advertisement

ایس او اپیزکی خلاف ورزی، طارق روڈ سمیت متعدد مارکیٹیں سیل کردی گئیں

طارق روڈ

کراچی میں تاجروں کی  جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ  نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد مارکیٹیں سیل کردیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر طارق  روڈ سمیت دیگر علاقوں میں متعدد مارکیٹوں کو سیل کردیا گیا  ہے۔

طارق روڈ  پر مختلف شاپنگ سینڑز او ر گارمنٹس و شوز کی دکانیں سیل کی گئی ہیں ۔

سیل کیے جانے شاپنگ سینٹرز میں عظمی شاپنگ سینٹر ، رفیع شاپنگ سینٹر، پی ایم سی شاپنگ سینٹر شامل ہیں۔

کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا کہنا ہے کہ جب تک تاجر اور دکاندار ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے کارروائی جاری رہے گی۔

Advertisement

اس کے علاوہ  ایس او پی کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنرگارڈن اسماء بتول نے موتی والا مینشن بازار کو  بھی سیل کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنر گارڈن  اسماء بتول کا کہنا ہے کہ بازارمیں نہ توسماجی فاصلہ تھا ، نہ ہی  سینیٹائزر، ماسک اور گلووز کا استعمال کیا جارہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version