Advertisement

وزیر اعظم آفس کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم

کورونا وائرس کے بڑھتے  ہوئے کیسز کے باعث وزیر اعظم آفس  کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  کورونا  وائرس کے پھیلاؤ کے سبب وزیراعظم آفس میں اسٹاف  کو محدود کرتے ہوئے  اسٹاف کی اکثریت کو دفتر آنے سے روک دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ  وزیر اعظم آ فس کے ملازمین گھروں میں رہیں۔  جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن کے علاوہ تمام جوائنٹ سیکرٹریز گھروں میں بیٹھ کر کام کریں۔

ڈپٹی سیکرٹریز اور ان کا اسٹاف ہفتہ وار بنیادوں پر آئے گا۔مختلف سیکشنز میں کام کرنے والے ملازمین روٹیشن پالیسی کے تحت کام کریں گے۔

گھر سے کام کرنے والے ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اسٹیشن نہ چھوڑیں اور فون پر دستیاب رہیں۔ایمرجنسی کی صورت میں افسران کو کسی بھی وقت بلایا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version