Advertisement

نیپرا نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

شہر قائد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف نیپرا کی جانب سے ایکشن لے لیا گیا ہے۔

 نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے  غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے کےالیکٹرک کو تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کا حکم بھی  دے دیا ہے۔

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہری اذیت سے دوچار ہوگئے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہوئی، جبکہ گلستانِ جوہر میں کےالیکٹرک اہلکاروں کو اسٹریٹ لائٹس کے کنکشن کاٹتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔

کراچی میں کے الیکٹرک انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار

Advertisement

رات گئے لیاقت آباد، نارتھ کراچی، فیڈرل بی ایریا بلاک 17، گلستان جوہر بلاک 8 میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی۔

کراچی میں لوشیڈنگ، کے۔الیکٹرک عملہ اسٹریٹ لائٹ کنکشن کاٹتے پکڑا گیا

اس کے علاوہ لیاقت آباد سی ون ایریا میں 18 گھنٹے بعد بحال ہونے والی بجلی بھی رات پونے گیارہ بجے دوبارہ غائب ہوگئی۔

فیڈرل بی ایریا کے کئی بلاکس میں رات 3 بجے سے بجلی غائب ہے جس کے سبب شہری اذیت میں مبتلا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version