Advertisement

پاکستانی پائلٹس اور فلائٹ آپریشن افسران کیلئے خطرے کی گھنٹی

پاکستانی پائلٹس

یو اے ای کی مختلف ایرلائنز میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس اور فلائٹ آپریشن افسران کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔

تفصیلات کے مطابق جعلی لائسنس اسکینڈل کا معاملے پر یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کے لیے خط لکھ دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یواے ای سی اے اے نے 50 پاکستانی پائلٹس اور چار فلائٹ آپریشن افسران کے لائسنس کی تصدیق کے لیے فہرست ڈی جی سی اے اے پاکستان کو بھیج دی ہے۔

یاد رہے اس سے قبل پاکستان میں پائلٹس کے جعلی لائسنس اسکینڈل پر بھارتی لابی نے پاکستان کے خلاف کام کرنا شروع کردیا تھا۔

پاکستانی پائلٹس کے جعلی لائسنس کے انکاشافات کے بعد پاکستان کے پائلٹس پر دنیا کی بڑی ایئرلائنز میں ملازمتیں خطرے میں ہیں۔

Advertisement

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس پر 141 پائلٹس گراونڈ کردیے

ذرائع کا کہنا تھا کہ بھارتی لابی، یورپی یونین، امریکا میں پاکستان کی قومی ایئرلائن کی انٹری بند کرانے پر بھی کام کر رہی ہے جبکہ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن بھی پاکستان پر ایوی ایشن سے متعلق مختلف اقدامات کر سکتی ہے۔

ذرائع نے بتایا تھا کہ کویت ایئر لائن سے 7 پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کرانے اور 56 پاکستانی فلائٹ انجینئرز کو معطل کرانے میں بھارتی لابی کا ہاتھ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version