Advertisement

سیکورٹی فورس کی بڑی کامیابی، دو بھارتی جاسوس گرفتار

گلگت میں سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بڑی کامیابی کی صورت میں 2 بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ گرفتار کے جانے والے دونوں بھارتی جاسوسوں کا تعلق  مقبوضہ کشمیر سے ہے جو کہ پاکستان میں جاسوسی کے غرض سے داخل ہوئے تھے۔

بعد ازاں بھارتی جاسوسوں کو جن کا نام نور محمد وانی اور فیروز احمد لون بتایا جارہا ہے، سیکورٹی فورسز کی جانب سے میڈیا کے سامنے پیش کئے گئے۔

گرفتار بھارتی جاسوسوں نے میڈیا کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے انڈیا سے آئے تھے اور بتایا کہ انہیں انڈیا والوں نے ڈرا کر پاکستان جاسوسی کیلئے بجھوایا تھا۔

گرفتار ملزمان یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان میں جاسوسی کے غرض سے داخل ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version