Advertisement

اسپیکر مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو قرنطینہ کرلیا

اسپیکر مشتاق غنی

اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد مشتاق احمد غنی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

 اسپیکر مشتاق غنی نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد 14 دن کے کئے قرنطین ہوگیا ہوں جس کے باعث بجٹ اجلاس میں بھی شریک نہیں ہونگا۔

مشتاق غنی نے کہا ہے کہ بجٹ اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر کرینگے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ انتہائی احتیاط کے باوجود کورونا کا شکار ہوا ہوں اس لئے اب عوم سے بھی درخواست ہے کہ اپنے اور اپنے پیاروں کی زندگی کے لئے انتہائی احتیاط کریں اور عوام غیر ضروری گھر سے باہر نا نکلے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی بیٹی اور داماد میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version