Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملہ، ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگالیا گیا

سیکیورٹی گارڈ کی بہن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگردوں  کے حملے سے متعلق  تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق  تفتیشی اداروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگردحملے  کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگالیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کالعدم تنظیم کا بشیر زیب نامی کمانڈر حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔بشیر زیب دہشتگرد اسلم اچھو  کی ہلاکت کے بعد کمانڈر بنا تھا۔

بشیر زیب ساتھی اللہ نظر کے ساتھ افغانستان کے شہر کندھار فرار ہے۔

واضح رہے کہ اسلم اچھو چائینیز کانصلیٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔کالعدم تنظیم نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کی فنڈنگ سے چائینیز کانصلیٹ پر حملہ کیا تھا۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھی ’را ‘فنڈنگ کے شواہد ملے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version