Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ” فادرز ڈے ‘‘منایا جا رہا ہے

فادرز ڈے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ” فادرز ڈے“ منایا جا رہا ہے جس کا مقصد والد سے محبت کا اظہار ہے ۔

ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو باپ اس جنت کا دروازہ ہے، باپ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں فادرز ڈے آج منایا جا رہا ہے۔

باپ وہ  شفیق ہستی ہے جس کی تربیت اولاد کوعزت کی زندگی بسر کرنے کے قابل بناتی ہے، اس دن کی مناسبت سے بچے اپنے والد کو تحائف اور پھول پیش کرکے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

امریکا میں بیسویں صدی کے اوائل میں ماؤں کے عالمی دن کی کامیابی کے بعد والد کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس یوم کو منانے کا سلسلہ 1966میں شروع ہوا جب امریکی صدر لنڈن جانسن نے جون کے تیسرے اتوار کو فارد ڈے قرار دیا۔

1972میں اسے امریکی قومی تعطیل قرار دیا گیا جس کے بعد سے ہر برس جون کا تیسرا اتوار دنیا کے اٹھاون ممالک میں فادرز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Advertisement

باپ کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے جو ساری زندگی محنت اور زمانے کی سختیاں برداشت کر کے بچوں کے خواب پورے کرتا ہے، باپ کا رشتہ وہ شفیق ہوتا ہے جو اپنے بچوں کا ہر خواب پورا کرنے کے لئے دن رات مشقت کر کے اپنے بچوں کو اعلی معیار زندگی فراہم کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version