Advertisement

نو ہفتوں میں ایک کروڑ لوگوں میں امدادی رقم تقسیم کی گئی، ثانیہ نشتر

ثانیہ نشتر

حکومت قرضے ادا کرے یا نہیں پاکستان کا مالی خسارہ اپنی جگہ موجود رہیگا، ثانیہ نشتر

احساس پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ نو ہفتوں میں  ایک کروڑ لوگوں میں امدادی رقم تقسیم کی گئی  ہے۔

سماجی رابطے کی وایب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  احساس پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر نے بتایا کہ  احساس ایمرجنسی کیش کے تحت نو ہفتوں میں  ایک کروڑ لوگوں میں امدادی رقم تقسیم کی گئی  ہے۔

انہوں نے مزید  بتایا کہ  اب تک ملک بھر میں ایک کروڑ افراد میں 121 ارب روپے تقسیم کیے  جا چکے ہیں ۔

ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ   اس پروگرام کے تحت 144 ارب روپے 1 کروڑ 20 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version