Advertisement

مولا بخش چانڈیو کا بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

پی پی پی کے مرکزی سیکریڑی اطلاعات وسینٹرمولا بخش چانڈیون کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو سمیت ان کی اہلیہ اور بیٹے کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے کورونا وائرس ٹیسٹ مولابخش چانڈیو کا مثبت ایا اور اس کے بعد گھر میں دیگر افراد کے پازیٹو آئے ہیں۔

یاد رہے کہ مولا بخش چانڈیو فیملی سمیت کراچی گئے تھے جس کے بعد بخار ہوا تھا جبکہ دو دن بخار رہنے پر ٹیسٹ کروایا گیا تھا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

صوبائی وزیر ہیومن سیٹلمنٹ کورونا سے انتقال کرگئے

Advertisement

دوسری جانب چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سنیٹر مولا بخش چانڈیو کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی ہے۔

رابطے میں مولا بخش چانڈیو نے بتایا کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو سیلف آئسولیشن کردیا ہے  جبکہ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا سنیٹر مولا بخش چانڈیو کی جلد صحیتابی کی دعا بھی کی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا کے باعث چند ہفتے قبل آغا خان اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور آج انتقال کرگئے ہیں۔

یاد رہے کہ صوبائی وزیر ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضی بلوچ کی طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا جبکہ غلام مرتضی بلوچ کو گزشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

 24 مئی، 2020 کو سندھ کے وزیر برائے ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضی بلوچ کو طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا تھا۔

غلام مرتضی بلوچ کو گذشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ صوبائی وزیر کورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل عوامی خدمت میں مصروف رہے تھے جبکہ غلام مرتضیٰ بلوچ کے اہل خانہ، عزیز واقارب کی جانب سے عوام سے ان کی  صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست بھی کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version