Advertisement

شادی ہالز، اسکولز اور تفریح گاہیں نہ کھولنے کا فیصلہ

اسکولز

قومی رابطہ کمیٹی نے شادی ہالز،ا سکولز اور  تفریح گاہیں نہ کھولنے کا فیصلہ  کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  وزیر اعظم ہاؤس میں قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ہو جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

قومی رابطہ کمیٹی  نے ہفتے میں 5 روز تمام کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔دکانیں صبح 9 سے شام سات بجے تک کھلی رہیں گی۔

میڈیکل اسٹورز، کریانہ، گراسری  کی دکانیں اور  پٹرول پمپس ہفتے میں سات دن کھلے رہیں گے جبکہ شادی ہالز، اسکولز اور تفریح گاہیں بند رہیں گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ  ٹرانسپورٹ بھی ایس او پیز کے ساتھ چلتی رہے گی جبکہ  ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

قومی رابطہ کمیٹی نے وزارت ریلوے کو 40 ٹرینیں چلانے کی   بھی اجازت دے دی۔

Advertisement

اجلاس میں وزیراعظم  نے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو فوری واپس لانے کی ہدایت بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version