قائد اعظم کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کرگئے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح انتقال کرگئے ہیں۔ان کی عمر 70 برس تھی ۔
اسلم جناح کی کزن رخسانہ جناح کے مطابق وہ کئی روز سے علیل تھے ۔
مرحوم کی نماز جنازہ بعد نمازظہر مسجد حبیبہ انڈہ موڑ پر ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین ڈسکو موڑ پر واقع محمد شاہ قبرستان میں ہوگی ۔
مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement