Advertisement

نواز شریف اور میڈیا فرعون کو بڑا دھچکا

میر شکیل

احتساب عدالت میں غیر قانونی پلاٹس  کے معاملہ پر سابق وزیراعظم نواز شریف اور میڈیا فرعون میر شکیل الرحمان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے غیر قانونی پلاٹس ریفرنس کردیا ، ریفرنس میں چار ملزمان کو نامزد کیا گیا جن میں میاں  نواز شریف ، میڈیا فرعون میرشکیل الرحمان ،سابق ڈی جی ایل ڈی اے ہمایوں فیض اور میاں بشیر احمد شامل ہے۔

احتساب عدالت کے ایڈمن جج نے فاضل جج اسد علی کو ریفرنس پر سماعت کا اختیار دے دیا جس پر جج اسد علی نے جواب جمع کرانے کے لیے 29 جون کے لیے نوٹس جاری کردیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور میڈیا فرعون میر شکیل الرحمان کے خلاف ریفرنس 14 کروڑ 35 لاکھ مالیت کا دائر کیا گیا ہے جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔

میڈیا فرعون کی سروسز اسپتال میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

Advertisement

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ریفرنس میں 21 گواہوں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ عدالت نواز شریف اور میڈیا فرعون میر شکیل الرحمان کے خلاف ریفرنس پر  29 جون کو سماعت کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version