Advertisement

مقبوضہ کشمیر : ضلع اسلام آباد میں مزید 3کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع اسلام آباد میں مزید 3کشمیری نوجوان شہید کردیئے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان تین نوجوانوں کو ضلع اسلام آباد کے علاقے رونی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

بھارتی پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ تینوں نوجوانوں کا تعلق عسکریت پسندوں سے تھا اور انہیں فائرنگ کے تبادلے میں شہید کیاگیا،  شہداء کی شناخت ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی۔

 قابض فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے ہیں جبکہ موبائل فون انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version