Advertisement

بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ رک نہ سکا

پاکستانی سفارتکار

بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کے تین واقعات رونما ہوئے ہیں۔ آج صبح سے سادہ لباس میں موجود افراد نے پاکستانی ہائی کمیشن کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن کے تین اہلکاروں کا تعاقب کیا گیا اور ان اہلکاروں پر آوزیں اور جملے کسے گئے۔

پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار اپنے دفتر سے گھروں کو جا رہے تھے۔

واضح رہے کہ بھارت میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں کو اس طرح  ہراساں کرنے کے واقعات اب معمول  بنتے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آزاد کشمیر کی خراب صورتحال پر وزیراعظم کا سخت نوٹس؛ پرامن رہنے کی اپیل
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
اسرائیلی جارحیت؛ صمود فلوٹیلا پر موجود تمام کارکنان کو فوری رہا کیا جائے، پاکستان
پاکستان کی ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘پر اسرائیلی افواج کے حملے کی شدید ترین مذمت
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا خراج تحسین
فہد ہارون کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں پیش رفت سے آگاہ کیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version