Advertisement

سندھ کے لوگ پیپلزپارٹی سے تنگ آچکے ہیں، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کو ختم کردیا، سندھ کے لوگ پیپلزپارٹی سے تنگ آچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے بول نیوز کے پروگرام تجزیہ میں بات چیت میں کہا کہ بلاول بھٹو جانتے نہیں مباحثے کرپشن کے نہیں دلائل، نظریات سے جیتے جاتے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ بلاول بھٹو قومی اسمبلی کےہمارےکسی رکن سےمباحثہ جیت کر دکھائیں اسکے بعد سوچیں گے کہ بلاول بھٹو کے ساتھ مزید کس سطح اور فورم پر گفتگو کرنا ہے

فیصل جاوید نے یہ بھی کہا کہ اٹھاروین ترمیم سے عوام کو کچھ نہیں ملا، صوبوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ اٹھارویں ترمیم کا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کے مطالبات جائز ہیں، جلد ہی ناراض اتحادی حکومت میں واپس آجائیں گے جبکہ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ق اتحاد میں ہی رہیں گے۔

Advertisement

عمران خان کا تو جینا مرنا پاکستان میں ہے ، فیصل جاوید

فیصل جاوید کا یہ بھی کہنا تھا کہ تبدیلی فوری نہیں آتی،اس میں وقت لگتا ہے۔ لوگ ہمارے دو سال کا مقابلہ اپوزیشن کے چالیس سال سے نہ کریں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید فواد چوہدری کے حوالے سے با ت کرتے ہوئے فواد چوہدری کو احتیاط کرنا چاہیےہر بال پر چھکا نہیں لگتا، انھوں نے جو کیا اس پر سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم سے معافی مانگتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version