Advertisement

عوام نے کورونا وائرس کوسنجیدہ نہیں لیا تو ملک کو نقصان ہوگا، وزیراعظم

imran khan

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام نے کورونا وائرس کوسنجیدہ نہیں لیا تو ملک کو نقصان ہوگا، اس ماہ پورے ملک میں آکسیجن سے لیس بیڈز دیے جائیں گے۔

قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگرعوام بے احتیاطی کرے گی تومطلب وہ ملک کوخطرے میں ڈال رہے ہیں، کورونا وائرس کا عروج جولائی کے آخر یا اگست میں ہوگا، کوشش ہے ان ڈھائی مہینوں میں کورونا کو تیزی سے پھیلنے سے روکا جائے، کورونا تیزی سے نہیں پھیلے گا تو اسپتالوں پر پریشر کم آئے گا، ایس او پیز پر عمل کریں گے تو کیسز تیزی سے نہیں پھیلیں گے۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہےملک میں کورونا تیزی سے نہ پھیلے، امریکا میں  بھی ایس او پیز کے ساتھ ملک کھول دیا گیا، ہمیں پتا ہے کورونا وائرس کو پھیلنا ہے، امریکامیں کورونا سے ایک لاکھ سے زیادہ لوگ مرگئے، امیرترین ملک بھی لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ کررہے ہیں، لاک ڈاؤن  کی وجہ سےلوگ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، لاک ڈاؤن سے کورونا کا پھیلاؤ کم ہوجاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version