Advertisement

نیب ٹیم شہباز شریف کی تلاش میں جاتی امرا روانہ

قومی احتساب بیورو (نیب ) کی ٹیم مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف  کی تلاش میں جاتی امرا روانہ ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی  دیگر ٹیمیں دیگر مختلف جگہوں پر بھی شہباز شریف کی گرفتاری کے  لیے روانہ کردی گئی ہیں۔

اس سے قبل  قومی احتساب بیورو (نیب ) کی ٹیم مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ماڈل  ٹاؤن والی رہاش گا ہ میں داخل ہوگئی  تھی  تاہم  شہباز شریف ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ 96 ایچ میں موجود  نہیں تھے ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ شہباز شریف صبح 9بجے  ہی رہائش گاہ سے روانہ ہوگئے تھے۔شہبازشریف رہائش گاہ کے پچھلے گیٹ سے روانے ہوئے تھے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب بھی ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی تھی  جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی شہباز شریف کی رہائش گاہ کے باہر موجود تھی۔

Advertisement

دوسری جانب نیب کو شہباز شریف کی جانب سے بھجوایا گیا تحریری جواب موصول ہوگیا ہے۔ نیب نے شہباز شریف کے جواب کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

شہباز شریف نے تحریری جواب میں لکھا ہے کہ  69 سال کی عمر ہے اور کینسر کا مریض ہوں ،  کورونا خدشات کے باعث میں پیش نہیں ہوسکتا ۔ مجھ سے ویڈیو لنک اور اسکائپ کے ذریعے نیب جواب لے سکتا ہے ۔

واضح رہے کہ نیب نے شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں  طلب کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version