10 روز میں سٹاک مارکیٹ 7.2 فیصد بڑھ گئی، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ 10 روز میں اسٹاک مارکیٹ 7.2 فیصد بڑھ گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کہنا تھا کہ گذشتہ 10 روز میں اسٹاک مارکیٹ 7.2 فیصد بڑھ گئی ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ جنوری 2018کے بعد پہلی بار دس روز کا مسلسل اضافہ ہوا، تیزی کے لحاظ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی تیسری بڑی مارکیٹ بن گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کل کاروباری حجم 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

