Advertisement

بارشوں کے باعث مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی

بارش

کراچی: مون سون بارشوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیماڑی مسان چوک کے قریب گھر میں بارشوں کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچے کی 15 سالہ شناخت عثمان سجاد کے نام سے ہوٸی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی میں بارشوں کے دوران ابراہیم حیدری اور ملیر شمسی کالونی میں ہلاکتیں گھر کی دیوار اور چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئی۔

ریکسیو حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا جبکہ ابراہیم حیدری میں بارش کےباعث چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
Next Article
Exit mobile version