Advertisement

پاک افغان بارڈر کی بندش کے معاملہ، اپنی ابتدائی رپورٹ پیش

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پاک افغان بارڈر چمن کی بندش کے مسئلہ کے جائزہ اور اس کے حل کے لئے سفارشات وتجاویز کی تیاری کے لئے قائم کمیٹی نے ملاقات کی اور اپنے گزشتہ روز کے دورہ چمن کے حوالے سے اپنی ابتدائی رپورٹ بھی پیش کی۔

کمیٹی صوبائی وزرا نورمحمد دمڑ، میر ضیالانگو، سینیٹر منظور احمد کاکڑ اور اراکین صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی اور مبین خان پر مشتمل ہے۔

اس موقع پر طے کیا گیا ہے کہ کمیٹی دورہ چمن کے دوران سیاسی رہنماؤں، چیمبر آف کامرس، تاجروں اور سرحد پر کام کرنے والے لوگوں سے ہونے والی بات چیت کی روشنی میں متعلقہ وفاقی وصوبائی محکموں کے حکام سے ملاقات کرکے مسئلہ کے حل کے لئے اپنی سفارشات اور تجاویز تیار کرکے حکومت کو پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version