چین کے لیے نئے سفیر معین الحق نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان کے چین کے لیے نئے سفیر معین الحق نے آج بیجنگ پہنچ کر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹ پیغام میں پاکستان کے چین میں نئے سفیر معین الحق نے نئی زمہ داریاں سنبھالنے کا اعلان کیا لردیا ہے۔
معین الحق نے کہا کہ میں آج چینی دالحکومت بیجنگ پہنچا ہوں اور آج ہی میں نے بطور پاکستانی سفیر برایے چین اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں بے شک یہ میرے لیے انتہائی فخر کی بات ہے۔
Arrived today in #Beijing and assumed the charge of Ambassador of #Pakistan to China.
A great honour indeed. Pakistan and China are '#IronBrothers'. Looking forward to contributing to further strengthening of Pak-China special ties along with my wonderful team at the Embassy.Advertisement— Moin ul Haque (@PakAmbChina) July 31, 2020
معین الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین آہنی برادر ہیں پاکستان اور چین کے خصوصی تعلقات ہیں میں اور سفارت خانے میں میری ٹیم پاک چین خصوصی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اپنا حصہ ڈالنے کا خواہشمند ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News