نیکٹا کا الرٹ جاری، اسلام آباد کے متعلقہ حکام کو خط

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیکٹا نے الرٹ جاری کیا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی میں دہشتگردی کا خطرہ ہے کیونکہ غیر ملکی دہشتگردوں کا ایک گروپ پاکستان میں داخل ہوچکا ہے۔
نیکٹا کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق دہشتگردوں کا یہ گروپ جڑواں شہروں میں تخریب کاری کی کوئی کارروائی کرسکتا ہے جبکہ دہشتگرد راولپنڈی اسلام آباد سے کسی اہم شخصیت کو تاوان کی خاطر اغواء کرسکتے ہیں۔
یاد رہے کہ اس ضمن میں نیکٹا کی جانب سے آئی جی اسلام آباد سمیت متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement