بیکری پر دستی بم حملے ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے سچل بلاول گوٹھ میں بیکری پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سچل بلاول گوٹھ میں بیکری پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ کے مطابق سچل بلاول گوٹھ میں دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا اور حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے۔
کراچی ،دستی بم حملوں میں ایک ہی گروپ کے ملوث ہونےکا شبہ
پولیس حکام نے بتایا کہ دستی بم حملے میں جاں بحق بیکری مالک رینجرز کاسابق اہلکار ہے اور رینجرزکاریٹائرانسپیکٹر آصف حسین دوران علاج دم توڑگیا۔
ایس ایس پی ایسٹ کا مزید کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تحقیقات شروع کردیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

