بلوچستان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

ایف سی کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان کی جانب سے تربت میں بلیدہ کے مقام پر خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا ہے جس کے نتجے میں دہشتگردی کی کوششوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایف پی کی جانب سے کئے گئے آپریشن میں ہتھیار، گرنیڈ، آلات مواصلات، دیسی ساختہ بارودی سرنگ برآمد ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد مارا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement