Advertisement

بھارت نے کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی

کلبھوشن یادیو

بھارتی جاسوس و تخریب کا ر کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی کا معاملہ، بھارت نے کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پاکستانی پیشکش قبول کر لی۔

ذرائع کے مطابق  بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور ودیگر  اعلیٰ حکام دفتر خارجہ میں موجود ہیں جہاں   کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کلبھوشن یادیو کی ملاقات کا امکان دارلحکومت  میں ہی ہے جس میں کلبھوشن یادیو سے نظر ثانی پٹیشن کے حوالے سے کاغذات پر دستخط لیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  کلبھوشن یادیو  کو دوسری قونصلر رسائی آج شام  میں فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی ہائی کمیشن کے حکام فی  الوقت دفتر خارجہ کے حکام سے ملاقات میں مصروف ہیں۔ملاقات گذشتہ ڈیڑھ گھنٹہ سے جاری ہے۔

واضح رہے کہ  پاکستان نے گذشتہ دنوں بھارت کو کلبھوشن یادیو تک ایک مرتبہ پھر قونصلر رسائی کی فراہمی کی پیشکش کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version