Advertisement

منظور شدہ ہیلتھ سیکٹراسکیموں پر کام کو تیز کرنے کی ضرورت ہے ، اسد عمر

ہیلتھ سیکٹراسکیموں

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ منظور شدہ ہیلتھ سیکٹراسکیموں پر کام کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت وزارت قومی ادارہ صحت  کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری صحت نے اسد عمر کو اسلام آباد کیپیٹل ہیلتھ اسٹریٹجی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اجلا س میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان ، سیکرٹری منصوبہ بندی ، سیکرٹری صحت اور اعلی حکام کی  شرکت

اجلاس میں پولی کلینک ہسپتال کی توسیع اور بی ایچ یوز منصوبوں پر بھی سیکرٹری صحت نے بریفنگ دی جبکہ آئی سی ٹی کے علاقے میں 200 بستروں پر مشمتمل ہسپتال کی تعمیر کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔

اسد عمرنے کہا کہ منظور شدہ ہیلتھ سیکٹراسکیموں پر کام کو تیز کرنے کی ضرورت ہے ، تاکہ مکینوں کو گھروں کے قریب طبی سہولیات تک رسائی حاصل ہو۔

Advertisement

سمارٹ لاک ڈاؤن کے دائرہ کار کوبڑھایا جائے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید کہا کہ وزارت صحت پی ایس ڈی پی 21-2020 کے ذریعے دستیاب فنڈز کے موثر اور مکمل استعمال کو یقینی بنائے۔

اسد عمر نے سیکریٹری صحت کو ماہانہ بنیاد پرپیشرفت جائزہ اجلاس کرنے کی ہدایت کی تاکہ صحت کے شعبے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کو بروقت مکمل کیا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version