Advertisement

اداروں کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنانا چاہتے ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ  حکومت اداروں کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنانا چاہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ماضی میں چینی کی زیادہ قیمتوں پر کوئی انکوائری نہیں کی گئی اور جس کے تنیجے میں نواز شریف دور کے خارجہ اور دفاع کے وزیر دوسرے ملکوں میں بھی ملازمتیں کررہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مشیروں اورمعاونین خصوصی کے اثاثے ڈکلیئر کئے ہیں۔

انہوں نےمطالبہ کیا ہے کہ اپوزیشن کوبھی اپنےمنتخب ارکان کی دوہری شہریت سامنے لانی چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version